اُردُو (Urdu)

خبردار: اگر آپ اردو بولتے ہیں، تو آپ کو زبان کی مدد کی خدمات مفت میں دستیاب ہیں ۔ کال

315-634-1100.کریں


Discrimination is Against the Law

 قاب ِل اطلاق وفاقی شہری حقوق کے قوانین کی تعمیل کرتا ہے اور یہ کہ Hospice of  Central New York

 Hospice of Central New York نسل، رنگ ، قومیت، عمر، معذوری یا جنس کی بنیاد پر امتیاز نہیں کرتا

نسل، رنگ، قومیت، عمر، معذوری یا جنس پر لوگوں کی ممانعت نہیں کرتا اور نہ ہی ان کے

باعث ان کے ساتھ مختلف برتاؤ کرتا ہے۔

Hospice of  Central New York

• معذور افراد کے ہمارے ساتھ م ّوثر ابلاغ کے لیے مفت میں مدد اور خدمات فراہم کرتا ہے، مثلاً:

o اہل اشاروں کی زبان کے ترجمان o دیگر صورتوں میں تحریری معلومات )بڑے پرنڻس، صوتی، قاب ِل رسائی برقی تراتیب،

دیگر تراتیب(

• وه لوگ جن کی اولین زبان انگریزی نہیں ہے ان کو مفت زبان کی خدمات فراہم کرتا ہے، مثلاً

o اہل ترجمان

 Hospice of Central New York اگر آپ کو ان خدمات کی ضرورت ہو تورابطہ کریں

اگر آپ سمجھے/سمجھتی ہیں کہ Hospice of Central New York  ان خدمات کی فراہمی میں

ناکام رہا ہے یا وه نسل، رنگ، قومیت، عمر، معذوری یا جنس یا کسی دوسری صورت می

:امتیاز کرتا ہے تو آپ ان رابطوں پر شکایت درج کرواسکتے ہیں

Civil Rights Coordinator, Hospice of Central New York, 990 Seventh North Street, Liverpool, NY 13088, Tel-315-634-1100, Fax-315-634-1111, Email- info@hospicecny.org.

فیکس یا ای میل کے ذریعے کرواسکتے ہیں۔ اگر آپ کو شکایت کروانے میں مدد درکار ہو تو

آپ کی مدد کے لیے دستیاب ہے۔ Civil Rights Coordinator

ریاستہائے متحده امریکہ کے محکمہ صحت اور انسانی حقوق کی خدمات

U.S. Department of Health and Human Services آپ شہری حقوق کی شکایات

,(شہری حقوق کے دفتر)Office for Civil Rights

Office  for Civil Rights Complaint Portal پر دستیاب کے https://ocrportal.hhs.gov/ocr/portal/lobby.jsf

کے ذریعے برقی طور پر یا ای میل یا ڻیلی فون پر بھی درج

:کروا سکتے/سکتی ہیں

U.S. Department of Health and Human Services 200 Independence Avenue, SW
Room 509F, HHH Building
Washington, D.C. 20201

1-800-368-1019, 800-537-7697 (TDD)

شکایت کے فارم یہاں پر دستیاب ہیں


 

قاب ِل اطلاق وفاقی شہری حقوق کے قوانین کی تعمیل کرتا ہے Hospice of Central New York

اور یہ کہ نسل، رنگ ، قومیت، عمر، معذوری یا جنس کی بنیاد پر امتیاز نہیں کرتا۔